ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ملک میں صحت صورتحال پر مرکزی وصوبائی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس

صحت صورتحال ملک میں تشویشناک ہے۔ کورونا کی وجہ سے دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج نہ کئے جانے سے متعلق ایک این جی او کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی وصوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 27, 2021 05:30 PM IST

صحت صورتحال ملک میں تشویشناک ہے۔ کورونا کی وجہ سے دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج نہ کئے جانے سے متعلق ایک این جی او کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی وصوبائی حکومتوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین