ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Corona Updates: سپریم کورٹ میں دو سال بعد مکمل فیزیکل سماعت کی ہوئی شروعات

سپریم کورٹ میں آج سے مکمل فیزیکل سماعت کی شروعات ہوگئی ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سپریم کورٹ میں مکمل فیزیکل سماعت نہیں ہورہی تھی ۔ دوسال کے بعد پھر سے مکمل فیزیکل سماعت کی شروعات ہونے جارہی ہے اس سے پہلے جسمانی موجودگی کے ساتھ منگل، بدھ اور جمعرات کو مقدمات کی سماعت کی جارہی تھی ۔ پیر اور جمعہ کو ورچوول میڈیم کے ذریعے سماعت کا نظام تھا ۔ چیف جسٹس این وی رمن نے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو وکلاء کی درخواست پر انہیں ورچوول میڈیم کے ذریعے سماعت کے لیے ویڈیو لنک دستیاب کرایا جائے گا ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 04, 2022 02:43 PM IST

سپریم کورٹ میں آج سے مکمل فیزیکل سماعت کی شروعات ہوگئی ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سپریم کورٹ میں مکمل فیزیکل سماعت نہیں ہورہی تھی ۔ دوسال کے بعد پھر سے مکمل فیزیکل سماعت کی شروعات ہونے جارہی ہے اس سے پہلے جسمانی موجودگی کے ساتھ منگل، بدھ اور جمعرات کو مقدمات کی سماعت کی جارہی تھی ۔ پیر اور جمعہ کو ورچوول میڈیم کے ذریعے سماعت کا نظام تھا ۔ چیف جسٹس این وی رمن نے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو وکلاء کی درخواست پر انہیں ورچوول میڈیم کے ذریعے سماعت کے لیے ویڈیو لنک دستیاب کرایا جائے گا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین