ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

 تلنگانہ کی گورنر تمل سائی سندر راجن نے ایودھیا میں دی حاضری

تلنگانہ کی گورنر تمل سائی سندر راجن نے آج رام نگری ایودھیا پہنچیں۔ وہ مذہبی رسومات میں حصہ لینے کے لئے مدراسی مندر پہنچیں۔ ہنومان گڑھی رام جنم بھومی کے درشن پوجن بھی کئے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 08, 2022 11:39 PM IST

تلنگانہ کی گورنر تمل سائی سندر راجن نے آج رام نگری ایودھیا پہنچیں۔ وہ مذہبی رسومات میں حصہ لینے کے لئے مدراسی مندر پہنچیں۔ ہنومان گڑھی رام جنم بھومی کے درشن پوجن بھی کئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php