تلنگانہ: ریاست میں کورونا کی صورتحال پر وزیر صحت نے عوام سے کی یہ بڑی اپیل: دیکھیں ویڈیو
تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے ریاست میں کووڈ-19 صورتحال سے متعلق عہدیداران کے ساتھ ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ ای راجندر نے یقین دہانی کرائی کہ ریاست میں لاک ڈاؤن یا نائٹ کرفیو نافذ نہیں کیا جائے گا، لیکن لوگوں سے اپیل کی کہ وہ COVID-19 ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔