ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

تلنگانہ کے وزیرداخلہ نے ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کرنے کا کیا وعدہ

تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے وعدہ کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی کو مطلع کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کیا جائے گا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 15, 2020 11:23 PM IST

تلنگانہ کے وزیرداخلہ محمد محمود علی نے وعدہ کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کیاجائے گا۔ انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں منعقدہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی کو مطلع کیا ہے کہ ریاست میں این آر سی پر عمل نہیں کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین