Telangana News : یدادری کے بھونگیری ضلع میں عمارت منہدم، چار افراد کی موت، متعدد افراد زخمی
تلنگانہ کے یدادری کے بھونگیری ضلع میں بیتی شب ایک پرانی عمارت کے منہدم ہونے سے چار افراد کی موت ہوگئی ہے ۔ وہیں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔تلنگانہ کے گورنر نے حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے ۔ وہیں ضلعی حکام کو حادثے میں زخمی ہونے والے کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔