ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Punjab News: بھگوت مان کی کابینہ میں 10 نئے وزراء نے اٹھایا حلف، ایک خاتون بھی کابینہ میں شامل

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی نئی حکومت کے دس وزراء نے آج عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔ انہوں نے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں چارج سنبھالا اور دوپہر 12.30 بجے نئی حکومت کے پہلے کابینہ اجلاس میں شرکت کی۔ بھگونت مان کی کابینہ میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 19, 2022 06:04 PM IST

پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی نئی حکومت کے دس وزراء نے آج عہدے اور رازداری کا حلف اٹھایا۔ انہوں نے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں چارج سنبھالا اور دوپہر 12.30 بجے نئی حکومت کے پہلے کابینہ اجلاس میں شرکت کی۔ بھگونت مان کی کابینہ میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین