ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

امارت شریعہ کی تمام تیاریاں مکمل، 8 ویں امیر کا آج پٹنہ میں ہوگا انتخاب

امارت شریعہ کے 8 ویں امیر شریعت سے متعلق آج پٹنہ میں انتخاب ہوگا۔ امارت شریعہ کے تینوں امیدوار پروگرام میں موجود ہیں۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مولانا احمد فیصل رحمانی موجود ہیں۔ اگر کسی ایک امیدوار پر اتفاق رائے نہیں بن سکا تو پھر ووٹنگ کی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ مولانا محمد ولی رحمانی کے انتقال کی وجہ سے یہ عہدہ خالی ہے۔ اس تقریب میں میڈیا کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 09, 2021 02:58 PM IST

امارت شریعہ کے 8 ویں امیر شریعت سے متعلق آج پٹنہ میں انتخاب ہوگا۔ امارت شریعہ کے تینوں امیدوار پروگرام میں موجود ہیں۔ مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، مولانا انیس الرحمن قاسمی، مولانا احمد فیصل رحمانی موجود ہیں۔ اگر کسی ایک امیدوار پر اتفاق رائے نہیں بن سکا تو پھر ووٹنگ کی حکمت عملی اپنائی جائے گی۔ مولانا محمد ولی رحمانی کے انتقال کی وجہ سے یہ عہدہ خالی ہے۔ اس تقریب میں میڈیا کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین