ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Corona Updates: ہندوستان میں تیزی سے کورونا میں ہو رہا ہے اضافہ، اعدادوشمار جان کر رہ جائیں گے حیران

ملک میں کورونا کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وزارت صحت کے ذریعہ جاری اعداد وشمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 لاکھ 64 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جو جمعرات میں آئے معاملوں سے 16785 معاملات سے زیادہ ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 14, 2022 08:23 PM IST

ملک میں کورونا کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وزارت صحت کے ذریعہ جاری اعداد وشمار کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 لاکھ 64 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جو جمعرات میں آئے معاملوں سے 16785 معاملات سے زیادہ ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین