ٹی ایم سی ایم پی ابھیشیک بنرجی اور ان کی اہلیہ کو ED آج پوچھ۔گچھ کیلئے بلایا: جانیں کیا ہے معاملہ
ٹی ایم سی ایم پی ابھیشیک بنرجی اور ان کی اہلیہ روچیرا بنرجی نے ای ڈی کے دائرہ اختیار کے معاملے پر عرضی داخل کی ہے۔یہ عرضی سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔ ۔ ابھیشیک بنرجی کو مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی نے پوچھ گچھ کے لیے بلایا ہے۔ کوئلہ گھوٹالے سے متعلق معاملے پر آج ای ڈی کے دہلی میں دفتر میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔