UP Elections 2022: ہاتھرس کی متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ نے سی آر پی ایف کی سیکورٹی میں ڈالا ووٹ
اترپردیش اسمبلی انتخابات میں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس درمیان ہاتھرس کی اجتماعی آبروریزی متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ نے سی آر پی ایف کی سیکورٹی میں ووٹ ڈالا ہے۔