Hajj 2022: حج کی تیاریوں پر مختار عباس نقوی کا بیان، 10 امبارکیشن پوائنٹس سے عازمین کی ہوگی روانگی
Hajj 2022: حج کی تیاریوں پر مختار عباس نقوی کا بڑا بیان سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہماری طرف سے حج کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ دس امبارکیشن پوائنٹس سے عازمین حج کی روانگی ہوگی۔ حج کیلئے بھیجے جا رہے افسروں کی ٹریننگ پوری ہو گئی ہے اور حج کمیٹ بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔