ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Power crisis: کوئلے کی قلت کی وجہ سے کئی ریاستوں میں کی جارہی ہے بجلی کی کٹوتی

شدید گرمی اور کوئلے کی قلت کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں بجلی کا بحران گہرا ہو گیا ہے۔ ریاستیں بجلی کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔جموں و کشمیر سے لے کر آندھرا پردیش تک دو گھنٹے سے لے کر آٹھ گھنٹے تک بجلی میں کٹوتی کی جارہی ہے ۔ بجلی کٹوتی سے فیکٹریاں سب سے زیادہ متاثر ہورہی ہیں۔وہیں راجستھان میں آج وزیر اعلی اشو ک گہلوت جائزہ میٹنگ کرنے والے ہیں ۔میٹنگ میں بجلی کٹوتی اور واٹر سپلائی جیسے معاملے زیر بحث ہوں گے۔ خیال رہے کہ ملک میں ستر فیصد بجلی کوئلہ سے پیدا کی جاتی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 29, 2022 12:28 PM IST

شدید گرمی اور کوئلے کی قلت کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں بجلی کا بحران گہرا ہو گیا ہے۔ ریاستیں بجلی کی مانگ کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔جموں و کشمیر سے لے کر آندھرا پردیش تک دو گھنٹے سے لے کر آٹھ گھنٹے تک بجلی میں کٹوتی کی جارہی ہے ۔ بجلی کٹوتی سے فیکٹریاں سب سے زیادہ متاثر ہورہی ہیں۔وہیں راجستھان میں آج وزیر اعلی اشو ک گہلوت جائزہ میٹنگ کرنے والے ہیں ۔میٹنگ میں بجلی کٹوتی اور واٹر سپلائی جیسے معاملے زیر بحث ہوں گے۔ خیال رہے کہ ملک میں ستر فیصد بجلی کوئلہ سے پیدا کی جاتی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین