ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

تلنگانہ میں کورونا ویکسین پہنچانے کے لئے ڈرون کے استعمال کا کے ٹی آر کریں گے افتتاح

ملک میں کورونا کو دیکھتے ہوئے تلنگانہ حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تلنگانہ میں اب ویکسین پہنچانے کے لئے ڈرون کا استعمال کیا جائے گا، جس کا آج کے ٹی آر کے ذریعہ افتتاح کیا جائے گا۔ اس طرح سے تلنگانہ ملک کی پہلی ریاست بن جائے گی، جہاں ڈرون کے ذریعہ ویکسین اور دوائیوں کی سپلائی کی جائے گی۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 11, 2021 01:58 PM IST

ملک میں کورونا کو دیکھتے ہوئے تلنگانہ حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تلنگانہ میں اب ویکسین پہنچانے کے لئے ڈرون کا استعمال کیا جائے گا، جس کا آج کے ٹی آر کے ذریعہ افتتاح کیا جائے گا۔ اس طرح سے تلنگانہ ملک کی پہلی ریاست بن جائے گی، جہاں ڈرون کے ذریعہ ویکسین اور دوائیوں کی سپلائی کی جائے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین