بجرنگ دل کے کارکن ہرشا کے قتل پر Malegaon بجرنگ دل اور وی ایچ پی کا احتجاج
کرناٹک میں بجرنگ دل کے کارکن ہرشا کے قتل پر الگ الگ مقامات سے احتجاج کی صدا بلند ہونے لگی ہے۔ اسی ضمن میں مالیگاوں کے بجرنگ دل اور وی ایچ پی کی جانب سے احتجاج کرکے وزارت داخلہ کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔ ساتھ ہی ویلفیئر پارٹی اور ایس ڈی پی آئی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔