ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

سی ڈی ایس بپن راوت اور دوسرے جوانوں کو نم آنکھوں سے کیا گیا سپرد خاک: دیکھیں ویڈیو

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے میں جان گنوانے والے تمام 13 لوگوں کو آخری وداعی دی گئی۔ جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت کے جسد خاکی کو آخری رسوم کیلئے ان کی رہائش گاہ سے برار اسکوائر لے جایا گیا۔ ان کی آخری رسومات آج شام یہاں ادا کی گئیں۔ انہیں 17 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس دوران 800 فوجی موجود رہے۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 10, 2021 06:04 PM IST

چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے میں جان گنوانے والے تمام 13 لوگوں کو آخری وداعی دی گئی۔ جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت کے جسد خاکی کو آخری رسوم کیلئے ان کی رہائش گاہ سے برار اسکوائر لے جایا گیا۔ ان کی آخری رسومات آج شام یہاں ادا کی گئیں۔ انہیں 17 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اس دوران 800 فوجی موجود رہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین