Maharashtra News: راجیہ سبھا انتخابات میں جیت ملنے پر بی جے پی نے منایا جشن
راجیہ سبھا انتخابات میں مہاراشٹرمیں زبردست ڈراما دیکھنے کو ملا۔ یہاں شیو سینا کے امیدوار سنجے پوار کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بی جے پی کو تین سیٹیں ملیں جبکہ شیو سینا، این سی پی اور کانگریس کو ایک ایک سیٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔