ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی میں مانسون کی پہلی بارش سے عام لوگوں کی مشکلات میں اضافہ: دیکھیں ویڈیو

دارالحکومت دہلی میں مانسون کی پہلی بارش ہوئی ہے، جس سے کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول ہے۔ ایک طرف امس بھری گرمی سے راحت ملی وہیں دوسری طرف بارش سے جگہ جگہ بارش سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 13, 2021 02:38 PM IST

دارالحکومت دہلی میں مانسون کی پہلی بارش ہوئی ہے، جس سے کہیں خوشی اور کہیں غم کا ماحول ہے۔ ایک طرف امس بھری گرمی سے راحت ملی وہیں دوسری طرف بارش سے جگہ جگہ بارش سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین