ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی نیوز: مرکزی وزیر نارائن رانے نےنواب ملک پر لگایا یہ بڑا الزام

مرکزی وزیر نارائن رانے نے مہاراشٹر حکومت میں کے وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر کی مہا وکاس اگھاڑی میں کئی وزرا بدعنوانی میں ملوث ہیں، اس لئے مرکزی تفتیشی ایجنسیاں اپنا کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواب ملک کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ اس طرح کے الزامات عائد کریں۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 05, 2021 07:59 PM IST

مرکزی وزیر نارائن رانے نے مہاراشٹر حکومت میں کے وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر کی مہا وکاس اگھاڑی میں کئی وزرا بدعنوانی میں ملوث ہیں، اس لئے مرکزی تفتیشی ایجنسیاں اپنا کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواب ملک کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ اس طرح کے الزامات عائد کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین