ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

گوا میں شیو سینا اور این سی پی کی مہاوکاس اگھاڑی بنانے کی کوشش رہی ناکام

گوا میں مہا وکاس اگھاڑی اتحاد نہیں بن سکے گی۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے کہا کہ کانگریس نے سیٹوں کی تقسیم پر "سازگار" جواب نہیں دیا ہے۔ تاہم، این سی پی نے یہ بھی کہا کہ ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا این سی پی کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 19, 2022 07:09 PM IST

گوا میں مہا وکاس اگھاڑی اتحاد نہیں بن سکے گی۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے کہا کہ کانگریس نے سیٹوں کی تقسیم پر "سازگار" جواب نہیں دیا ہے۔ تاہم، این سی پی نے یہ بھی کہا کہ ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا این سی پی کے ساتھ مل کر الیکشن لڑے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین