ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

نواب ملک کی ای ڈی تحویل ختم ہونے پر دیویندر فڑنویس نے کیا ردعمل

مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر نواب ملک کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) تحویل ختم ہونے پر سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر دیویندر فڑنویس نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے حکومت کو انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کی حمایت والی حکومت قرار دیا ہے۔

News18 Urdu
مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 03, 2022 02:26 PM IST

مہاراشٹر حکومت میں وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) لیڈر نواب ملک کی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) تحویل ختم ہونے پر سابق وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر دیویندر فڑنویس نے سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے حکومت کو انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کی حمایت والی حکومت قرار دیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین