ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

ممبئی کے شیوا جی پارک سے کسان یاترا کا آغاز، آزاد میدان میں کسان مہا پنچایت میں راکیش ٹکیٹ کریں گے شرکت

ممبئی کے لئے آئندہ دو روز کافی اہم ہیں۔ آج ممبئی کے شیوا جی پارک سے آج کسان یاترا کا آغاز ہوگیا ہے۔ شہید استھان استھی کلش یاترا نکالی جا رہی ہے، جس میں مہاراشٹر حکومت کی جانب سے پوری حمایت حاصل ہے۔ شیوا جی پارک سے اس یاترا کا آغاز کیا جائے گا۔ اس آندولن میں کسان تحریک کے لیڈران شرکت کریں گے۔ کل آزاد میدان میں کسانوں کی مہاپنچایت ہوگی، جس میں بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ اور درشن پال شرکت کریں گے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 27, 2021 12:47 PM IST

ممبئی کے لئے آئندہ دو روز کافی اہم ہیں۔ آج ممبئی کے شیوا جی پارک سے آج کسان یاترا کا آغاز ہوگیا ہے۔ شہید استھان استھی کلش یاترا نکالی جا رہی ہے، جس میں مہاراشٹر حکومت کی جانب سے پوری حمایت حاصل ہے۔ شیوا جی پارک سے اس یاترا کا آغاز کیا جائے گا۔ اس آندولن میں کسان تحریک کے لیڈران شرکت کریں گے۔ کل آزاد میدان میں کسانوں کی مہاپنچایت ہوگی، جس میں بھارتیہ کسان یونین لیڈر راکیش ٹکیٹ اور درشن پال شرکت کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین