Delhi News: جہانگیر پوری میں ایم سی ڈی کے ذریعہ جاری بلڈوزر کارروائی پر روک لگ گئی
دارالحکومت دہلی کے جہانگیر پوری میں ایم سی ڈی کے ذریعہ جاری بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ روک لگا دی ہے۔ ایسٹ ایم سی ڈی اور ساوتھ ایم سی ڈی میں کارروائی جاری ہے۔ یہ حکم دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا نے دیا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کو ہٹایا جائے۔