ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ٹول کٹ کیس : شانتنو کو پٹیالہ ہاوس کورٹ سے ملی بڑی راحت ، پیشگی ضمانت میں توسیع

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے جاری احتجاج سے متعلق ٹول کٹ معاملہ میں شانتنو کو پٹیالہ ہاوس کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے ۔ شانتنو کی پیشگی ضمانت کی مدت کو نو مارچ تک بڑھا دیا گیا ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Feb 25, 2021 02:08 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے جاری احتجاج سے متعلق ٹول کٹ معاملہ میں شانتنو کو پٹیالہ ہاوس کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے ۔ شانتنو کی پیشگی ضمانت کی مدت کو نو مارچ تک بڑھا دیا گیا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین