ہوم » ویڈیو » مشرقی ہندوستان

مغربی بنگال: سیانی گھوش کی گرفتاری کے خلاف ٹی ایم سی لیڈران دیں گے دھرنا

ترنمول کانگریس لیڈر سیانی گھوش کی گرفتاری کے خلاف ٹی ایم سی لیڈران دھرنا دیں گے۔ 15-10 اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل ٹی ایم سی لیڈران نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ یہ لیڈران آج سے دھرنا دیں گے۔

مشرقی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 22, 2021 11:35 AM IST

ترنمول کانگریس لیڈر سیانی گھوش کی گرفتاری کے خلاف ٹی ایم سی لیڈران دھرنا دیں گے۔ 15-10 اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل ٹی ایم سی لیڈران نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ یہ لیڈران آج سے دھرنا دیں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین