ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

تریپورہ تشدد : مہاراشٹر رضا اکیڈمی کا صدر جمہوریہ کو خط، صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ

تریپورہ میں اقلیتوں کے خلاف ہوئے تشدد کے حوالے سے مہاراشٹر رضا اکیڈمی کے جنرل سکریٹری الحاج محمد سعید نوری نے تریپورہ میں صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے ۔ محمد سعید نوری نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کوخط لکھا ہے، جس میں تریپورہ میں ہوئے تشددد اور ظلم وستم کی داستان بیان کی گئی ہے۔ وہیں شرپسندعناصر کے خلاف آواز بلند کی گئی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Nov 02, 2021 07:21 PM IST

تریپورہ میں اقلیتوں کے خلاف ہوئے تشدد کے حوالے سے مہاراشٹر رضا اکیڈمی کے جنرل سکریٹری الحاج محمد سعید نوری نے تریپورہ میں صدر راج کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے ۔ محمد سعید نوری نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کوخط لکھا ہے، جس میں تریپورہ میں ہوئے تشددد اور ظلم وستم کی داستان بیان کی گئی ہے۔ وہیں شرپسندعناصر کے خلاف آواز بلند کی گئی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین