Tamil Nadu News: پولیس حراست میں نوجوان کی موت ہونے کے معاملے میں 2 پولیس افسران گرفتار
تمل ناڈو میں پولیس حراست میں نوجوان کی موت ہونے کے معاملے میں مقدمہ درج کرکے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نوجوان کے جسم پر کئی زخم ہونے کی بات سامنے آئی تھی۔ پولیس اہلکاروں پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔