دہلی نیوز: Mukhtar Abbas Naqvi کی صدارت میں وقف کونسل کے میٹنگ میں لیا گیا یہ بڑا فیصلہ
مرکزی وزارت اقلیتی امور کی مرکزی وقف کونسل کی میٹنگ دہلی میں منعقد کی گئی۔ اس میں سینٹرل وقف کونسل کے چیئرمین اور مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ سال 2021 کی سالانہ رپورٹ جاری کی گئی۔ ساتھ ہی کمرشیل بلڈنگ کے لئے تین کروڑ 35 لاکھ روپئے قرض منظور کئے گئے۔