ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مرکزی وزیر کا الزام- پارلیمنٹ کے سیشن کو نہیں چلنے دے رہی ہے اپوزیشن: دیکھیں ویڈیو

مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ سیشن نہیں چلنے دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے ترقیاتی مشن کو آگے بڑھانے کے بجائے اپوزیشن رخنہ اندازی کرکے دوسرے موضوعات کی طرف توجہ منتقل کر رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 02, 2021 08:10 PM IST

مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن پارلیمنٹ سیشن نہیں چلنے دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے ترقیاتی مشن کو آگے بڑھانے کے بجائے اپوزیشن رخنہ اندازی کرکے دوسرے موضوعات کی طرف توجہ منتقل کر رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین