Common Civil Code : مختار عباس نقوی نے یکساں سول کوڈ کو لے کر دیا بڑا بیان، کہی یہ بات
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے یکساں سول کوڈ کے معاملہ پر اپوزیشن کو لوگوں کو گمراہ کرنے کا الزام لگایا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یکساں سول کوڈ کسی کی بھی مذہبی آزادی میں رکاوٹ نہیں ہے ۔