مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے راہل گاندھی کے لندن انٹرویو کو بے وقوفی سے تعبیر کیا
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے ان کے ذریعہ لندن میں دیئے گئے انٹرویو کو بے وقوفی سے تعبیر کیا۔