ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اسد الدین اویسی کی باتوں کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لیا جانا چاہئے : مختار عباس نقوی

دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپوزیشن پر سخت تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سڑک پر دنگا اور پارلیمنٹ میں پنگا یہ کچھ لوگوں کو بہت ہی پروفیشنل ٹریڈیشنل دھندہ ہے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2020 07:49 PM IST

دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے اپوزیشن پر سخت تنقید کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سڑک پر دنگا اور پارلیمنٹ میں پنگا یہ کچھ لوگوں کو بہت ہی پروفیشنل ٹریڈیشنل دھندہ ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین