ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

طلاق ثلاثہ سے متعلق مودی حکومت کے قانون کے دو سال مکمل، منایا جا رہا ہے یوم حقوق مسلم خواتین: دیکھیں ویڈیو

طلاق ثلاثہ کو جرم قرار دیئے جانے والے دن یعنی آج یکم اگست کو یوم حقوق مسلم خواتین کے طور پر منایا جائے گا۔ مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے یکم اگست 2019 کو مودی حکومت نے طلاق ثلاثہ کو قانونی جرم قرار دیا تھا۔ اس کے بعد سے طلاق ثلاثہ کے معاملات میں کمی واقع ہوئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 01, 2021 12:33 PM IST

طلاق ثلاثہ کو جرم قرار دیئے جانے والے دن یعنی آج یکم اگست کو یوم حقوق مسلم خواتین کے طور پر منایا جائے گا۔ مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے یکم اگست 2019 کو مودی حکومت نے طلاق ثلاثہ کو قانونی جرم قرار دیا تھا۔ اس کے بعد سے طلاق ثلاثہ کے معاملات میں کمی واقع ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین