ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

مختار عباس نقوی نے سماجوادی پارٹی میں شامل ہونے والے لیڈران پر کی تنقید، کہی یہ بڑی بات

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے سماجوادی پارٹی میں شامل ہونے والے لیڈران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش کے لوگ باشعور ہیں، وہ سماجوادی پارٹی کو اقتدار میں نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے کووڈ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر بھی اکھلیش یادو کو آڑے ہاتھوں لیا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 15, 2022 12:43 PM IST

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے سماجوادی پارٹی میں شامل ہونے والے لیڈران پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اترپردیش کے لوگ باشعور ہیں، وہ سماجوادی پارٹی کو اقتدار میں نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے کووڈ ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر بھی اکھلیش یادو کو آڑے ہاتھوں لیا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین