ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مرکزی وزیر مملکت اجے مشرا نے لکھیم پور کھیری میں کسانوں کی موت پر اپنے بیٹے پر عائد الزامات کو مسترد کردیا

لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور اجے مشرا نے کسانوں کے کچلنے کے معاملے میں اپنے بیٹے پر عائد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا اس وقت وہاں تھا ہی، پھر اسے کیسے ملزم مانا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج کرکے پورے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 04, 2021 03:46 PM IST

لکھیم پور کھیری تشدد معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور اجے مشرا نے کسانوں کے کچلنے کے معاملے میں اپنے بیٹے پر عائد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا اس وقت وہاں تھا ہی، پھر اسے کیسے ملزم مانا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ایف آئی آر درج کرکے پورے معاملے کی تحقیقات ہونی چاہئے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین