ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Mumbai News: مختار عباس نقوی نے حج ہاوس میں حج ٹرینرس ٹریننگ کا کیا افتتاح

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج ممبئی کے حج ہاؤس میں حج 2022 کے لئے ٹرینرز کی دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں مختلف ریاستوں سے عملی اور جسمانی طور پر 550 ٹرینرز شرکت کر رہے ہیں۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 09, 2022 04:14 PM IST

مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے آج ممبئی کے حج ہاؤس میں حج 2022 کے لئے ٹرینرز کی دو روزہ تربیتی پروگرام کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں مختلف ریاستوں سے عملی اور جسمانی طور پر 550 ٹرینرز شرکت کر رہے ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php