UP Polls 2022: وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایودھیا میں مذہبی تہواروں سے متعلق دیا یہ بڑا بیان
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ پہلے عید اور محرم پر بجلی ملتی تھی اور ہولی ودیوالی پر بجلی نہیں ملتی تھی۔ ہم نے بجلی دینے میں کوئی بھید بھاو نہیں کیا۔ اب ہولی اور دیوالی پر بجلی ملتی ہے۔