ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP Elections 2022: یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا جرائم پیشہ افراد پر نکیل کسنے کا دعویٰ

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ ہے کہ ان کی حکومت جرائم پیشہ لوگوں پر نکیل کسنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو اقتصادی ترقی میں آگے لے جانے کے لئے حکومت کام کر رہی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 22, 2022 06:41 PM IST

اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ ہے کہ ان کی حکومت جرائم پیشہ لوگوں پر نکیل کسنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو اقتصادی ترقی میں آگے لے جانے کے لئے حکومت کام کر رہی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php