UP News: ریاست میں بدعنوانی کے خلاف وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی بڑی کارروائی
اترپردیش کے وزیرا علیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بدعنوانی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ بدعنوانی کے الزام میں سیل ٹیکس کا اسسٹنٹ کمشنر معطل کردیا گیا ہے۔ وہیں جی ڈی اے کے جونیئر انجینئر کو بھی معطل کیا گیا ہے۔