UP Assembly Polls 2022: یوگی آدتیہ نے بلند شہر میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی یہ بڑی بات
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بلند شہر میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران سابق وزیر اعلیٰ آنجہانی کلیان سنگھ کو یاد کرتے ہوئے بلند شہر کی ترقی کا ذکر کیا۔