ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: مبینہ عصمت دری کے ملزم کو بچانے آئے بجرنگ دل کے لوگوں نے تھانے میں کیا ہنگامہ

بجرنگ دل کے کارکنان نے مبینہ عصمت دری کے ملزم کے دفاع میں تھانے پہنچ کر ہنگامہ کیا۔ بجرنگ دل کے کارکنوں نے پولس اہلکار کی سرعام پٹائی کی۔ اور پھر معاملہ دونوں جانب سے گالی گلوج پر آکر تھم گیا۔یہ واقعہ اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر انتالیس میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا تھا۔گرفتار نوجوان پر الزام ہے کہ اس نے صدر پور کالونی میں رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔ بجرنگ دل کے کارکنوں کے ہنگامے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 30, 2022 01:56 PM IST

بجرنگ دل کے کارکنان نے مبینہ عصمت دری کے ملزم کے دفاع میں تھانے پہنچ کر ہنگامہ کیا۔ بجرنگ دل کے کارکنوں نے پولس اہلکار کی سرعام پٹائی کی۔ اور پھر معاملہ دونوں جانب سے گالی گلوج پر آکر تھم گیا۔یہ واقعہ اتر پردیش کے نوئیڈا کے سیکٹر انتالیس میں پیش آیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کیا تھا۔گرفتار نوجوان پر الزام ہے کہ اس نے صدر پور کالونی میں رہنے والی ایک خاتون کے ساتھ بدتمیزی کی تھی۔ بجرنگ دل کے کارکنوں کے ہنگامے سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php