ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اپنی حکومت کے ساڑھے چار سال مکمل ہونے پر رپورٹ کارڈ پیش کیا

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ہم سب شکر گزار ہیں وزیر اعظم نریندر مودی کا، جن کی قیادت میں حکومت نے اپنے ساڑھے چار سال کی مدت کار مکمل کرلی ہے۔ یوپی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست ہے۔ لا اینڈ آرڈر میں یوپی نے جو حصولیابیاں حاصل کی ہیں، اس نے یوپی کے نظریے کو ملک اور دنیا میں بدلا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 19, 2021 02:46 PM IST

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ہم سب شکر گزار ہیں وزیر اعظم نریندر مودی کا، جن کی قیادت میں حکومت نے اپنے ساڑھے چار سال کی مدت کار مکمل کرلی ہے۔ یوپی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست ہے۔ لا اینڈ آرڈر میں یوپی نے جو حصولیابیاں حاصل کی ہیں، اس نے یوپی کے نظریے کو ملک اور دنیا میں بدلا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین