ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

UP News: بنارس ہندو یونیورسٹی میں افطار پارٹی پر تنازع نے پکڑا طول، چانسلر کے خلاف طلبہ کا احتجاج

بنارس ہندو یونیورسٹی میں ہوئی افطار پارٹی پر وبال تھمتا نظرنہیں آرہا ہے۔ چانسلرکے خلاف طلباء کا احتجاج جاری ہے۔طلباء نے چانسلر کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔طلباء چانسلر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔واضح رہے کہ،گزشتہ دنوں کاشی ہندویونیورسٹی میں واقع مہیلا کالج میں ہوئی افظار پارٹی میں چانسلر سمیت یونیورسٹی انتظامیہ کے تمام اعلیٰ افسران موجود تھے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 30, 2022 02:08 PM IST

بنارس ہندو یونیورسٹی میں ہوئی افطار پارٹی پر وبال تھمتا نظرنہیں آرہا ہے۔ چانسلرکے خلاف طلباء کا احتجاج جاری ہے۔طلباء نے چانسلر کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی۔طلباء چانسلر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔واضح رہے کہ،گزشتہ دنوں کاشی ہندویونیورسٹی میں واقع مہیلا کالج میں ہوئی افظار پارٹی میں چانسلر سمیت یونیورسٹی انتظامیہ کے تمام اعلیٰ افسران موجود تھے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php