UP News: کانپور تشدد معاملے میں یوپی پولیس نے اٹھایا بڑا قدم، پولیس کمشنر نے کمیٹی دی تشکیل
اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ملزم نوپور شرما اور نوین کمار جندل کی گرفتاری کا مسلسل مطالبہ کیا جارہا ہے۔ ساتھ ہی کانپور تشدد معاملے میں یوپی پولیس کمشنر نے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ کسی بے قصور کو نہ تو پریشان کیا جائے گا اور نہ ہی بخشا جائے گا۔