ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

میرٹھ تشدد معاملے میں پولیس کی کلین چٹ، 16 لوگوں کو کیا بری

میرٹھ تشدد معاملے میں پولیس نے سولہ افراد کو کلین چٹ دے دی ہے ۔ بیس دسمبر کے تشدد معاملے میں پولیس نے ان لوگوں کو ملزم بنایا تھا ۔ موبائل لوکیشن اور دیگر ثبوتوں کی بنیاد پر ان افاد کو کلین چٹ ملی ہے۔ ۔ تشدد سے جُڑے دِیگر معاملوں میں بھی پولیس کی جانچ جاری ہے۔ یاد رہے کہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد ہوا تھا۔ پولیس کاروائی میں پانچ افراد کی موت ہوئی تھی۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jan 16, 2020 01:32 PM IST

میرٹھ تشدد معاملے میں پولیس نے سولہ افراد کو کلین چٹ دے دی ہے ۔ بیس دسمبر کے تشدد معاملے میں پولیس نے ان لوگوں کو ملزم بنایا تھا ۔ موبائل لوکیشن اور دیگر ثبوتوں کی بنیاد پر ان افاد کو کلین چٹ ملی ہے۔ ۔ تشدد سے جُڑے دِیگر معاملوں میں بھی پولیس کی جانچ جاری ہے۔ یاد رہے کہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد ہوا تھا۔ پولیس کاروائی میں پانچ افراد کی موت ہوئی تھی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading