ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ایس پی لیڈر روی داس کا بڑا دعویٰ Samajwadi پارٹی لیڈران پر کیا جارہا ہے ظلم

سماجوادی پارٹی کے لیڈر روی داس نے اعظم خان سے متعلق بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیتا پور جیل میں بند سینئر لیڈر اعظم خان کے ساتھ اچھا برتاو نہیں کیا جا رہا ہے۔ بلکہ ان پر ظلم کیا جا رہا ہے اور جیل میں انہیں بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 24, 2022 11:08 PM IST

سماجوادی پارٹی کے لیڈر روی داس نے اعظم خان سے متعلق بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیتا پور جیل میں بند سینئر لیڈر اعظم خان کے ساتھ اچھا برتاو نہیں کیا جا رہا ہے۔ بلکہ ان پر ظلم کیا جا رہا ہے اور جیل میں انہیں بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین