ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اتر پردیش میں 5 ماہ بعد کلاس 9 سے 12 تک آج سے کھل گئے اسکول

اترپردیش میں کورونا بحران کے دوران 5 ماہ بعد 9 ویں کلاس سے 12 ویں جماعت تک کے اسکول کھل گئے ہیں۔ اس دوران بچوں میں جوش وخروش کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسکولوں میں مفت ماسک بھی تقسیم کئے گئے ہیں اور کووڈ ضوابط کا خیال رکھا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 16, 2021 02:22 PM IST

اترپردیش میں کورونا بحران کے دوران 5 ماہ بعد 9 ویں کلاس سے 12 ویں جماعت تک کے اسکول کھل گئے ہیں۔ اس دوران بچوں میں جوش وخروش کا ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اسکولوں میں مفت ماسک بھی تقسیم کئے گئے ہیں اور کووڈ ضوابط کا خیال رکھا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین