UP News: بی جے پی نے لکھنو سے شروع کی عوامی رابطہ مہم، ریاستی صدر نے کیا مہم کا آغاز
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے لکھنو سے انتخابی مہم کا آغاز کیا ہے۔ ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ نے آج لکھنو سے مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، سبھی اسمبلی حلقوں میں مہم سے جڑے اراکین جائیں گے اور پارٹی کی جیت کے لئے راستے ہموار کریں گے۔