ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

مالیگاؤں میں NCPUL کی جانب سے150 سے زیادہ کتابوں کے اسٹالس کا اردو کتاب میلہ لگایا گیا

مالیگائوں شہر میں قومی کونسل برائے فروغ اردو کی جانب سے چوبیس ویں کل ہند کتاب میلہ منعقد کیا گیا ہے ۔اس میلے میں دیڑھ سو سے زیادہ کتابوں کے اسٹالس لگائیں گئے ہیں ۔کتابوں کی خریداری کرنے میں اسکولیں بچیں پیش پیش نظر آنے آرہے ہیں اسکولوں سے انہیں باقاعدہ چھٹی دی جارہی ہے ۔تاکہ وہ دوسے تین گھنٹوں میں اپنی پسند کی کتابوں کی خریداری کرسکے ،بچے بہت خوش ہیں کہ سالوں بعد کورونا وباء اور لاک ڈائون کی پابندیوں کے بعد انہیں اب اتنے بڑے میلا اور چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے ،ان کی خواہش ہیں کہ اسی طرح کے میلوں کا انعقاد کیا جاتارہے ۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Dec 22, 2021 05:45 PM IST

مالیگائوں شہر میں قومی کونسل برائے فروغ اردو کی جانب سے چوبیس ویں کل ہند کتاب میلہ منعقد کیا گیا ہے ۔اس میلے میں دیڑھ سو سے زیادہ کتابوں کے اسٹالس لگائیں گئے ہیں ۔کتابوں کی خریداری کرنے میں اسکولیں بچیں پیش پیش نظر آنے آرہے ہیں اسکولوں سے انہیں باقاعدہ چھٹی دی جارہی ہے ۔تاکہ وہ دوسے تین گھنٹوں میں اپنی پسند کی کتابوں کی خریداری کرسکے ،بچے بہت خوش ہیں کہ سالوں بعد کورونا وباء اور لاک ڈائون کی پابندیوں کے بعد انہیں اب اتنے بڑے میلا اور چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے ،ان کی خواہش ہیں کہ اسی طرح کے میلوں کا انعقاد کیا جاتارہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین