ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

معروف اردو شاعر اور 70 سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر فضلِ امام کا انتقال

اردو ادب کے ایک اور روشن باب کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ معروف اردو شاعر اور 70 سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر فضلِ امام کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس طرح اردو تحقیق وتنقید کا ایک اہم چراغ گل ہوگیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 31, 2020 03:31 PM IST

اردو ادب کے ایک اور روشن باب کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ معروف اردو شاعر اور 70 سے زائد کتابوں کے مصنف پروفیسر فضلِ امام کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس طرح اردو تحقیق وتنقید کا ایک اہم چراغ گل ہوگیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading